کورونا وائرس کا اختتام

کورونا وائرس کا اختتام

Read in English

جوں جوں کووڈ 19 سے ہماری زندگیاں سکوت کی شکل اختیار کر رہی ہیں ویسے ہی ہم لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ وائرس خود بخود معجزاتی طور پر ختم ہو جائے گا۔ وائرس کے اختتام کے بارے میں افواہیں گردش میں ہیں مگر ایک اندازے کے مطابق کم از کم 2 سال مزید یہ وائرس ہماری زندگیاں تباہ کر سکتا ہے۔ جیسا کہ اب تک اس وائرس کی ویکسین تیار نہیں ہو سکی لہذا فی الوقت اس کے اختتام کے بالکل امکانات موجود نہیں۔ تحقیق کے مطابق اب حالات بہتری کی طرف ہیں جیسا کہ شرح اموات گر کر اعشاریہ 3 ملین رہ چکی ہے۔ بہت سے ممالک ویکسین تیار کرنے میں لگے ہیں مگر ابھی تک کوئی بھی کامیاب نہیں ہو سکا۔ امریکہ اس سال کے آخر تک ویکسین کی دستیابی کا دعوی کرتا دکھائی دیتا ہے جبکہ چین اور یو کے بھی اسی بھاگ دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔ 

ویکسین کی عدم موجودگی میں اس وائرس کے بارے میں کوئی بھی حتمی فیصلہ نہیں دیا جا سکتا۔

Recommended Packages

Farah Jassawalla

Farah Jassawalla is a graduate of the Lahore School of Economics. She is also a writer, and healthcare enthusiast, having closely observed case studies while working with Lahore's thriving general physicians at their clinics.