نیند کی بیماری اور رعشہ کی بیماری کا آپس میں تعلق

نیند کی بیماری اور رعشہ کی بیماری کا آپس میں تعلق

 

Read in English

رعشہ کے بارے میں بنیادی جانکاری کے بعد آج ہم اس کا نیند کی ایک بیماری جسے ار ای ایم ڈس آرڈر کہتے ہیں کے ساتھ تعلق معلوم کریں گے۔ اس بیماری میں انسان نیند کے ایک خاص مرحلے میں عام طور پر عارضی مفلوج حالت اختیار کرنے سے قاصر ہو کر اپنے خوابوں کو حد درجہ حقیقت جانتے ہوئے انہیں عملی روپ دینے لگتا ہے جس میں وہ چلنے پھرنے بولنے سے لیکر انتہائی جان لیوا حرکات تک کر جاتا ہے جس سے اس کی جان کو بھی خطرہ ہوتا ہے۔ 

اس ار ای ایم ڈس آرڈر نامی مرض کو پارکنسنسم یعنی رعشہ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے کہ رعشہ کے مرض کے امکانات ار ای ایم ڈس آرڈر کی موجودگی میں کافی بڑھ جاتے ہیں یا اس کے برعکس کہنا بھی غلط نہ ہو گا۔ لیکن یہ مرض کلونیزپام' ملاتونیں اور اینٹی ڈیپریسنٹس جیسی ادویات بالکل ختم بھی کر سکتی ہیں۔ 

اگر آپ یا آپ کا کوئی رشتہ دار اس مرض کا شکار ہے تو آج ہی شفا فار یو سے رابطہ کریں۔

Recommended Packages

Uzair Arshad

Uzair is a medical student of the penultimate year of MBBS in Allama Iqbal Medical College, Lahore. He is always interested in making things easy that are relatively difficult. Exploration is another catchy half and reading is a cup of tea.